: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،10جون(ایجنسی) جمعہ کو دہلی اسمبلی میں جم کر ہنگامہ ہوا. اسمبلی میں بحث کے دوران کیجریوال سے بحث کے بعد اپوزیشن کے لیڈر وجیندر گپتا ٹینکر گھوٹالے کو لے کر اپنی بات کہنے کے لئے بینچ پر کھڑے ہو گئے. دہلی اسمبلی میں اسپیشل سیشن کے دوران ٹینکر
گھوٹالے کو لے کر بحث ہو رہی تھی. اسپیکر رامنواس گوئل نے بولنے کا موقع نہیں دیا تو وجیندر گپتا بینچ پر چڑھ گئے. دراصل بی جے پی نے دہلی حکومت سے کانگریس کے دور اقتدار میں ہوئے ٹینکر گھوٹالے کی رپورٹ طلب کی تھی. اس پر کیجریوال نے کہا کہ اگر اے سی بی کو میرے حوالے کر دو تو ایک ماہ میں وجیندر گپتا کی بیوی کو جیل بھجوا دوں گا.